سورة الصافات - آیت 81

إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بالتحقیق نوح ہمارے نیک بندوں میں سے تھا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔