سورة الصافات - آیت 74
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مگر ہاں اللہ کے بندے جو برگزیدہ تھے (وہ محفوظ رہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔