سورة الصافات - آیت 66

فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک وہ اہل جہنم اس سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔