سورة الصافات - آیت 56
قَالَ تَاللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرْدِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ جنتی اس سے کہے گا، بخدا تو تو مجھے تباہ ہی کردینے والا تھا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَتُرْدِينِ۔ ارادہ سے ہے بمعنی ہلاک کرنا ۔