سورة الصافات - آیت 53
أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَدِينُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا واقعی جب ہم مرگئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے توہ میں جزا وسزا دی جائے گی؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : لَمَدِينُونَ۔ اسم مفعول ہے دین سے متعلق ہے جس کے معنی جزا کے ہوتے ہیں ۔