سورة الصافات - آیت 22

احْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

حکم ہوگا) گھیرلاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں کو اوران کو بھی جن کی یہ لوگ اللہ کے سوا عبادت کیا کرتے تھے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَزْوَاجَهُمْ۔ ساتھی ۔ ہم مسلک ۔ ہم مشرب ۔