سورة الصافات - آیت 5
رَّبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے ان سب کا وہ رب ہے اور وہ رب ہے سارے مشرقوں کا (٢)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رَبُّ الْمَشَارِقِ ۔ یعنی موسم کے اعتبار سے طلوع آفتاب کے مختلف مقامات ہیں۔