سورة يس - آیت 32
وَإِن كُلٌّ لَّمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ سب ہمارے پاس حاضر کیے جائیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : لَمَّا۔ اس جگہ حرف استشا کے معنوں میں ہے۔