سورة يس - آیت 26
قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) (آخرکار ان لوگوں نے اسے شہید کردیا) پس بشارت ملی کہ جنت طیبہ میں داخل ہوجاؤ اس وقت اس نے کہا، کاش میری قوم جانتی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔