سورة يس - آیت 22
وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور مجھے کیا ہوگیا ہے کہ میں ایسی کھلی اور صریح تعیم سے آنکھیں بند کرلوں اور جس پروردگار نے مجھے پیدا ک یا ہے اس کی پرستش سے انکار کردوں حالانکہ تم سب لوٹ کراسی کی طرف جاؤ گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔