سورة يس - آیت 6
لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أُنذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تاکہ ان لوگوں کو جن کے آبا واجداد (کسی پیغمبر کی زبانی) متنبہ نہیں کیے گئے اور اس لیے غفلت میں پڑے ہوئے ہیں آپ ان کو متنبہ کردیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔