سورة سبأ - آیت 24
قُلْ مَن يَرْزُقُكُم مِّنَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ قُلِ اللَّهُ ۖ وَإِنَّا أَوْ إِيَّاكُمْ لَعَلَىٰ هُدًى أَوْ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ ان سے پوچھیے کہ تمہیں آسمانوں اور زمین سے کون روزی دینا ہے ؟ آپ فرمادیجئے کہ وہ اللہ ہے اور بلاشبہ ہم یاتم راہ راست پر ہیں یاصریح گمراہی میں مبتلا ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔