سورة الأحزاب - آیت 70

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

مسلمانوں، خدا سے ڈرو اور سچی بات کہو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: سَدِيدًا ۔ پکی بات ۔