سورة الأحزاب - آیت 30

يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ مَن يَأْتِ مِنكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ يُضَاعَفْ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَيْنِ ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے نبی کی بیویوں جو تم میں سے صریح فحش حرکت کا ارتکاب کرے گی تو اسے دوہرا عذاب دیا جائے گا اور یہ اللہ کے لیے بہت آسان کام ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : يَسِيرًا ۔ آسان ۔ سہل ۔