سورة السجدة - آیت 23

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُن فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَائِهِ ۖ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور یقینا ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی تھی لہذا آپ اس کتاب کے ملنے میں کسی قسم کاشک نہ کیجئے اور ہم نے اس تورات کو بنی اسرائیل کے لیے رہنما بنایا تھا (٦)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔