سورة لقمان - آیت 7

وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا وَلَّىٰ مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا كَأَنَّ فِي أُذُنَيْهِ وَقْرًا ۖ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب ان میں سے کسی منکر کو قرآن کی آیتیں پڑھ کرسنائی جاتی ہیں توہیجان وغرور سے اکڑتا ہواگردن پھیر کر چل دیتا ہے گویا اس نے سنا ہی نہیں گویا اس کے کانوں میں ثقل ہے سوآپ اس کو المناک عذاب کی بشارت سنادیجئے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔