سورة الروم - آیت 32

مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جنہوں نے اپنے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے اور گروہ بندیوں میں بٹ گئے ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے اس میں مگن ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔