سورة القصص - آیت 86

وَمَا كُنتَ تَرْجُو أَن يُلْقَىٰ إِلَيْكَ الْكِتَابُ إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرًا لِّلْكَافِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آپ کو یہ توقع بھی نہ تھی کہ آپ پر یہ کتاب نازل کی جائے گی مگر یہ تو محض آپ کے رب کی مہربانی سے (نازل کی گئی) لہذا آپ ہرگز ان کافروں کے مددگار نہ بنیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : ظَهِيرًا۔ پشت پناہ ۔ موید