سورة القصص - آیت 8

فَالْتَقَطَهُ آلُ فِرْعَوْنَ لِيَكُونَ لَهُمْ عَدُوًّا وَحَزَنًا ۗ إِنَّ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا كَانُوا خَاطِئِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر آل فرعون نے اسے دریا سے نکال لیاتاکہ آگے چل کر ان کا دشمن اور سرمایہ رنج وغم بنے بے شک فرعون ہامان اور ان کالشکر غلطی پر تھا (جب کہ دشمن کو اپنے گھر کے اندر پال رہا تھا)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات : فالتقط ۔ اٹھا لیا ۔ التقاط سے ہے ۔ گری بڑی چیز کو لقیط کہتے ہیں *۔