سورة النمل - آیت 84
حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوا قَالَ أَكَذَّبْتُم بِآيَاتِي وَلَمْ تُحِيطُوا بِهَا عِلْمًا أَمَّاذَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہاں تک کہ جب سب آجائیں گے تو اللہ ان سے پوچھے گا کہ تم نے میری آیات کو جھٹلایا حالانکہ تم نے ان آیات کاپوری طرح سے علمی احاطہ نہ کیا تھا ورنہ بتاؤ اور کیا کرتے تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔