سورة النمل - آیت 72

قُلْ عَسَىٰ أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم بَعْضُ الَّذِي تَسْتَعْجِلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تو وہ بات کب ہونے والی ہے جس بات کے لیے تم جلدی مچارہے ہو عجب نہیں اس کا ایک حصہ بالکل قریب آگیا ہو

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ عسیٰ ۔ یعنی یقینا قرآن میں حرف مقاربتہ کا استعمال ہمیشہ قطعیت کے معنوں میں ہوتا ہے *