سورة النمل - آیت 23
إِنِّي وَجَدتُّ امْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میں نے وہاں ایک عورت کو دیکھا جو اس قوم پر حکومت چلارہی ہے اور اسے ہر طرح کا سازوسامان بخشا گیا ہے اور اس کے پاس ایک عظیم الشان تخت ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔