سورة النمل - آیت 7
إِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِأَهْلِهِ إِنِّي آنَسْتُ نَارًا سَآتِيكُم مِّنْهَا بِخَبَرٍ أَوْ آتِيكُم بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان کے سامنے یہ واقعہ بیان کیجئے) جب موسیٰ نے اپنے گھروالوں سے کہا کہ میں نے ایک آگ سی دیکھی ہے میں وہاں سے یا تو (راستے کی) کوئی خبر لاتا ہوں یا آگ کا شعلہ لاتا ہوں تاکہ تم اس آگ سے گرمی حاصل کرو (٢)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : آنَسْتُ ۔ میں نے دیکھی ، محسوس کی ۔ تَصْطَلُونَ ۔ اصطیلا سے ہے ۔ آگ تاپنا۔