سورة النمل - آیت 6
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْآنَ مِن لَّدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور (اے نبی !) آپ کو یقینا یہ قرآن بڑی حکمت اور بڑے علم والی ذات کی طرف سے القا کیا جارہا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔