سورة الشعراء - آیت 226
وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان (مفسدوں) کایہ حال ہے کہ جو کچھ زبان سے کہتے اس کے خلاف عمل کرتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔