سورة الشعراء - آیت 214

وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرایے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ عشیرتک ۔ عشیرۃ کے معنی کنبے اور قبیلے کے ہیں *۔