سورة الشعراء - آیت 206

ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ان پر وہی عذاب آجائے جس سے انہیں ڈرایا جارہا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔