سورة الشعراء - آیت 203
فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تواس وقت یہ لوگ کہیں گے کیا ہم کچھ مہلت دیے جاسکتے ہیں ؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔