سورة الشعراء - آیت 128
أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ آيَةً تَعْبَثُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ کیا بات ہے کہ تم ہر بلندی پر عبث یادگاریں تعمیر کررہے ہو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : رِيعٍ ۔ ٹیلہ ۔ بلندی آيَةً ۔ نشان ۔ یعنی اونچی اونچی عمارتیں ۔ جو ان کی فارغ البالی کی علامت ہوں ۔