سورة الشعراء - آیت 101

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور نہ کوئی جگری دوست

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ حمیم ۔ مخلص ۔ خویش *۔