سورة الشعراء - آیت 96

قَالُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہاں یہ سب آپس میں جھگڑا کرتے ہوئے اپنے معبودوں سے کہیں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔