سورة الشعراء - آیت 90

وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جنت متقیوں کے قریب لائے جائے گی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔