سورة الشعراء - آیت 84

وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور آنے والی نسلوں میں میرا دائمی ذکر قائم رکھ

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔