سورة الشعراء - آیت 71
قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
انہوں نے کہا ہم بتوں کی پوجا کرتے ہیں اور ہم انہی کے گرد جمے بیٹھے رہتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : أَصْنَامًا ۔ صنم کی جمع ہے بمعنی بت عَاكِفِينَ ۔ عکیف سے ہے بعض کسی بات پر جم جانا ۔