سورة الشعراء - آیت 58

وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور خزانوں اور بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔