سورة الشعراء - آیت 43

قَالَ لَهُم مُّوسَىٰ أَلْقُوا مَا أَنتُم مُّلْقُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان جادوگروں سے موسیٰ نے کہا، تمہیں جو کچھ ڈالنا ہے وہ ڈالو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔