سورة الشعراء - آیت 29

قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ إِلَٰهًا غَيْرِي لَأَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُونِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس نے کہا اگر میرے سوا کسی دوسری ذات کو تو نے اپنا معبود بنالیا تو میں تجھے قید کردوں گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْمَسْجُونِينَ ۔ سجن سے ہے ۔ جس کے معنی قید خانہ کے ہیں ۔