سورة الشعراء - آیت 14
وَلَهُمْ عَلَيَّ ذَنبٌ فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور مجھ پر ان کا ایک جرم بھی ہے اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ مجھے قتل کرڈالیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: ذَنْبٌ ۔ الزام ۔ گناہ