سورة الشعراء - آیت 4
إِن نَّشَأْ نُنَزِّلْ عَلَيْهِم مِّنَ السَّمَاءِ آيَةً فَظَلَّتْ أَعْنَاقُهُمْ لَهَا خَاضِعِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اگر ہم چاہیں تو آسمان سے ایک بڑی نشانی نازل کردیں کہ اس کے سامنے ان کی گردنیں جھک کررہ جائیں (٣)۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔