سورة الفرقان - آیت 65
وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ جو دعائیں کرتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہم سے جہنم کے عذاب کو دور کردے، اس کا عذاب تو ہمیشہ کی تباہی ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: غَرَامًا ۔ عذاب ۔ ہلاک ۔ ہمیشہ اور پیوستہ بدی ۔ شیفتگی ۔ حرص