سورة الفرقان - آیت 61

تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَاجًا وَقَمَرًا مُّنِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا مبارک ہے ذات قدوس اس کی جس نے آسمان میں (گردش سیارات کے) دائرے بنائے اور اس میں آفتاب کی مشعل روشن کردی، نیز روشن ومنور چاند بنایا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات : بروجا ۔ منازل ۔ برج کی جمع ہے ۔ یعنی ستاروں کے لئے مفلوہ لائن سراہیں ۔