سورة الفرقان - آیت 4

وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا إِفْكٌ افْتَرَاهُ وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمٌ آخَرُونَ ۖ فَقَدْ جَاءُوا ظُلْمًا وَزُورًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کافر کہتے ہیں کہ یہ قرآن اختراع ہے خدا کی طرف سے نہیں، محمد نے خود گھڑا ہے اور کچھ دورے لوگوں نے اسے مدددی ہے (اور یہ کافر بڑے ہی ظلم اور جھوٹ پر اتر آئے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔