سورة النور - آیت 36
فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَن تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان گھروں میں جن کے لیے اللہ نے حکم دیا کہ بلند کیے جائیں اور ان میں اس کا نام لیاجائے لوگ صبح وشام اس کی تسبیح میں زمزمہ سنج رہتے ہیں (٢٥۔؎ ٢)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔