سورة النور - آیت 9

وَالْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللَّهِ عَلَيْهَا إِن كَانَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور پانچویں مرتبہ کہہ دے اگر یہ اپنے بیان میں سچا ہے تو مجھ پر اللہ کا غضب پڑے (اس صورت میں) عورت کے سر سے سزا ٹل جائے گی۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔