سورة المؤمنون - آیت 116
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اللہ کہ پادشاہ حقیقی ہے ایسی بات کرنے سے پاک و بلند ہے، وہ کہ کوئی معبود نہیں ہے مگر اسی کی ایک ذات، جہانداری کے تخت عزت کا مالک۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔