سورة المؤمنون - آیت 56
نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ ۚ بَل لَّا يَشْعُرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ بھلائی پہنچانے میں سرگرم دکھائیں؟ نہیں (حقیقت حال دوسری ہی ہے مگر) وہ شعور نہیں رکھتے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔