سورة المؤمنون - آیت 41
فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنَاهُمْ غُثَاءً ۚ فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
چنانچہ فی الحقیقت ایک ہولناک آواز نے انہیں آپکڑا اور ہم نے خس و خاشاک کی طرح انہیں پامال کردیا، تو محرومی ہو اس گروہ کے لیے کہ ظلم کرنے والا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَبُعْدًا: لعنت اللہ کی رحمت سے دوری ۔