سورة الحج - آیت 29
ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر قربانی کے بعد وہ اپنے جسم و لباس کا میل کچیل دور کردیں (یعنی احرام اتار دیں) نیز اپنی نذریں پوری کریں اور اس خانہ قدیم (یعنی خانہ کعبہ) کے گرد پھیرے پھر لیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: حُرُمَاتِ: قابل عزت اور ادب کی چیزیں شعائر واحکام۔