سورة الحج - آیت 20
يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس (کی گرمی کی شدت) سے جو کچھ ان کے شکم میں ہے جل کر گل اٹھے گا، ان کے جسم کے چمڑے کا بھی یہی حال ہوگا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يُصْهَرُ: سہر سے ہے ، جس کے معنی لگنے کے ہیں ۔