سورة الأنبياء - آیت 64
فَرَجَعُوا إِلَىٰ أَنفُسِهِمْ فَقَالُوا إِنَّكُمْ أَنتُمُ الظَّالِمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تب وہ آپس میں ایک دوسرے سے باتیں کرنے لگے، انہوں نے کہا اس میں شک نہیں ناانصافی کی بات تو ہم ہی سے ہوگئی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔